مشکل کے بعد آسانی
کسی نے بڑے کمال
کی بات کی ہے کہ ریس میں دوڑنے والے گھوڑ ے کو بھی معلوم نہیں ہوتا کہ جیت کیا ہے
وہ صرف اس لیے درڑتا ہے کہ اُس کا مالک اُسے تکلیف دیتا ہے۔
(اگر آپ کی زندگئی
میں بھی تکلیف آئے تو یاد رکھیے گا کہ ہمارا مالک یعنی اُوپر والا ہمیں تکلیف دے
رہا ہے کیونکہ وہ ہمیں جیتانا چاہتا ہے۔)
غرور کی اوقات
انسان کے غرور
کی اوقات بس اِتنی سی ہےکہ نہ تو پہلی بار خود نہا سکتا ہے نہ ہی آخری بار،
عزت کے بدلے زلت
جب آپ کسی کو حد
سے زیادہ عزت دیں گئے جس کا وہ حقدار بھی نہیں تھا تو یقیناً وہ آپ کو اتنا ذلیل
کرے گا کہ جس کی کوئی حد ہی نہیں ہو گئی۔
0 Comments